fbpx

ایم اے سی ڈی اشارہ کیسے کام کرتا ہے؟


MACD اشارہ موجودہ رحجان، اس کی قوت اور اس کے پلٹنے کے امکان کا تعینن کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایم اے سی ڈی لائن، ایک سگنل لائن اور ایک بار چارٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔

ایم اے سی ڈی لائن
ایم اے سی ڈی لائن

ایم اے سی ڈی لائن

ایم اے سی ڈی لائن مختلف پیریڈ کی دو ای ایم اے موونگ ایوریج کے درمیان فرق کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جب ایم اے سی ڈی لائن ، صفر لائن سے گزرتی ہے تو اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان کوئی فر ق نہیں ۔

ایم اے سی ڈی لائن صفر لائن  سے گزرتی ہے
ایم اے سی ڈی لائن صفر لائن سے گزرتی ہے

دو موونگ ایوریج کے درمیان فرق جتنا ذیادہ ہو گا اتنا ہی ایم اے سی ڈی لائن اور صفر لائن کے درمیان فاصلہ ذیادہ ہو گا۔

ایم اے سی ڈی لائن کا صفر لائن سے فاصلہ
ایم اے سی ڈی لائن کا صفر لائن سے فاصلہ

سگنل لائن

سگنل لائن ایک ہموار ایم اے سی ڈی لائن ہے۔ طے شدہ طور پر ہی گزشتہ نو ادوار کی قدروں کو حساب کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

۹ پیریڈ کے حساب پر ابھری سگنل لائن
۹ پیریڈ کے حساب پر ابھری سگنل لائن

سگنل لائن ایک مدھم رفتار موونگ ایوریج کے طور پر کام کرتی ہے جس کو ایک تیز رفتا ر ایم اے سی ڈی کاٹتی ہے۔

ایم اے سی ڈی لائن صفر لائن  سے گزرتی ہے
ایم اے سی ڈی لائن صفر لائن سے گزرتی ہے

ایم اے سی ڈی بار چارٹ

بار چارٹ سگنل لائن اور ایم اے سی ڈی لائن کے درمیان فاصلے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ صفر لائن سے مطابقت میں اپنی پولیرٹی کو تبدیل کرتا ہے جسکا انحصار قیمت کی حرکت کی سمت پر ہے۔ قیمت اوپر جاتی ہے ، بار چارٹ بیس لائن سے اوپر ہوتا ہے۔ اگر یہ نیچے جائے تو بار چارٹ اس کے نیچے ہوتا ہے۔

بار چارٹ کی پولیرٹی
بار چارٹ کی پولیرٹی

ایم سے سی ڈی سیٹنگ اور بنیادی تشریح

آپ ایم اے سی ڈی کے لئے پیریڈ طے کرنے کے لئے اشارے کی ترتیب کو تبدیل کر سکتے ہیں اورسگنل لائن موونگ ایوریج کو بھی، جنکا شمار کینڈلز کی تعداد پر کیا جاتا ہے۔

ایم اے سی ڈی سیٹنگ
ایم اے سی ڈی سیٹنگ

جب اوپری سمت میں ایک سگنل لائن ایم اے سی ڈی لائن کو کاٹتی ہے تو یہ قیمت میں وسعت کی طرف اشارہ ہے۔ اس کے برعکس جب نچلی سمت میں سگنل لائن ایم اے سی ڈی لائم کو کاٹتی ہے تو یہ قیمت میں ممکنہ کمی کا شارہ دیتی ہے۔ ایم اے سی ڈی اشارے کا سب سے بڑا گائدہ اس کا سادہ پن اور اس کا کارامد پن ہے ۔ ہم آپکی حوصلہ افزائی کرینگے کہ آپ یہ آرٹیکل بھی پڑھیں۔ ۔ ایم اے سی ڈی کو پی ایس اے آر کے ساتھ جوڑنا۔.

ایم اے سی ڈی اشارے کی بنیادی تشریح
ایم اے سی ڈی اشارے کی بنیادی تشریح

ہم آپکے لئے ایک خوشگوار تجارتی تجربے کی خواہش کرتے ہیں۔


یہ پوسٹ کس حد تک مفید رہی؟

اس کی درجہ بندی کرنے کے لئے ستارے پر کلک کریں!

اوسط درجہ بندی 4.5 / 5. ووٹ شمار کریں: 39

اب تک ووٹ نہیں! اس پوسٹ کی درجہ بندی کرنے والے پہلے شخص بنیں۔

جیسا کہ آپ نے یہ پوسٹ مفید پایا ...

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ عمل کریں!

ہمیں افسوس ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے مفید نہیں تھا!

ہمیں اس پوسٹ کو بہتر بنانے دو

ہمیں بتائیں کہ ہم کس طرح اس پوسٹ کو بہتر بنا سکتے ہیں؟

پی ڈی ایف کے طور پر یہ مضمون ڈاؤن لوڈ کریں. (انگریزی)

اپنے ای میل ایڈریس کا اندراج کیجئے

بارٹ بریگ مین

ڈے ٹول ٹریڈنگ ، اور مدد Iq option اپنے فارغ وقت میں ویکی کو شروع کرنے والوں کی مدد کے لئے ایک زبردست پلیٹ فارم بنانے کے لئے۔ # ڈیجیٹل خانہ بدوش ، پوری دنیا میں سفر کررہے ہیں۔

حالیہ پوسٹس

پر Chande پیشگوئی آسیلیٹر کا استعمال کرنے کا طریقہ IQ Option پلیٹ فارم

پر Chande پیش گوئی کے آسیلیٹر کا استعمال کیسے کریں IQ Option پلیٹ فارم

چاندی کی پیش گوئی آسلیٹر آن IQ Option تکنیکی اشارے آپ کو تجارت میں درست فیصلے کرنے میں مدد کے لئے تیار کیے گئے ہیں۔ پر ان میں کافی ہیں IQ Option پلیٹ فارم یہ ایک اچھا خیال ہے ...

لنک کرنے کے لئے کس طرح فروخت کرنے کے لئے options ختم ہونے کا وقت سے پہلے

اختتام کے وقت سے پہلے آپشنز کیسے فروخت کریں

کس طرح فروخت options ختم ہونے کا وقت سے پہلے. آپ ایک بیچ سکتے ہیں option اس کی میعاد ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر شیڈول سے پہلے۔ اس طرح آپ اپنے نفع میں تالے لگائیں گے یا نقصانات کو محدود کردیں گے جب وہاں ...

مفت کے لئے شروع کریں
یہ نوٹیفکیشن بار کیلئے ڈیفالٹ ٹیکسٹ ہے